the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ یہ مودی حکومت کے بلا امتیاز 146وقار کے ساتھ ترقی145 کی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ سول سروس میں51 مسلمان سمیت اقلیتی معاشرے کے 131 نوجوانان کا انتخاب ہوا ہے۔مسٹر نقوی نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ گزشتہ سال بھی اقلیتی سماج کے 126 نوجوان چنے گئے تھے جن میں 52 مسلم شامل تھے۔ اقلیتی امور کی وزارت یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے امتحانات کی تیاری کے لئے بڑے پیمانے پر مفت کوچنگ پروگرام چلاتی ہے۔ مختلف اداروں کے ذریعے یو پی ایس سی اور میڈیکل، انجینئرنگ، انتظامی امتحانات کے لئے پروگرام چلایا جا رہا



ہے۔نوجوانوں کو امتحانات میں حصہ لینے کے لئے بیداری مہم بھی چلائی جاتی ہے۔ ٹیلی ویژن، اخبارات اور مختلف اداروں کے ذریعہ مفت کوچنگ پروگراموں کو وسیع پیمانے پر تشہیر کی جاتی ہے۔


مسٹر نقوی نے کہا کہ گزشتہ سال 1099 منتخب امیدواروں میں مسلم سماج کے 52 نوجوان تھے جو کل منتخب امیدواروں کا 4.5 فیصد تھا۔ اس سال کل 990 لوگوں کو کامیابی ملی ہے، جس 51 (5.15 فیصد) مسلمان ہیں۔ سرفہرست 100 منتخب ہونے والوں میں چھ مسلمان ہیں، جس میں تین عورتیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.