the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
باربنکی/24نومبر(ایجنسی) ساتویں کلاس میں پڑھنے والی ایک مسلم لڑکی کو 'حجاب' پہننے کی وجہ سے اس کے مشنری اسکول نے کاٹنے کی دھمکی دی ہے. آنند بھون نام کے اس پرائیوٹ اسکول کو ایک مشنری ٹرسٹ چلاتے ہیں. دراصل چہارشنبہ کو جب یہ لڑکی حجاب پہن کر اسکول گئی تو اسکول انتظامیہ



نے اس سے کہا کہ وہ آئندہ ایسا نہیں کرے وہ اس کا نام اسکول سے کاٹ دیا جائے گا. اس کے بعد، لڑکی کے والد مولانا محمد رضا رضوی جب اسکول کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک خط لکھا تو انکو یہ مشورہ ملا کہ لڑکی کا نام یہاں سے کاٹ کر اسکا داخلہ کسی مدرسے یا کسی اسلامک اسکول میں لکھوا دیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.