the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن، 5 مئی ( یواین آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کووڈ 19 سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقوں سے ہندوستان کی کافی مدد کررہا ہے مسٹر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے کہا ’’ ہم برازیل کی مدد کر رہے ہیں ہم ہندوستان کی بھی کافی مدد کر رہے ہیں میں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے بات کی ہے  ہم ہندوستان کو آکسیجن اور ویکسین تیارکرنے کے کام آنے



والی مشینوں کے کچھ پرزے بھیج رہے ہیں‘‘ انہوں نے کہا کہ یہاں دستیاب ایسٹرا زینیکا ویکسین کینیڈااورمیکسیکو بھیج دی گئی ہے اور دوسرے ممالک کے ساتھ اس کےلئے تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔

اس موقع پر وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری جین ساکی نے کہا کہ آسٹرا زینیکا کو ہندوستان کے لئے ضروری سپلائی کی ہدایت دی گئی ہے، جس سے ہندوستان کو 2 کروڑ سے زائد خوراکیں ملیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.