the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 09 ستمبر (یو این آئی) مشرقی لداخ کے گوگرا ہاٹ اسپرنگ علاقے سے ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے اور پیر تک مکمل ہو جائے گا اس سلسلے میں دونوں



ممالک کی طرف سے مشترکہ بیان جاری کرنے کے ایک دن بعد جمعہ کو وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دونوں فریق خطے میں فوجی تعطل سے پہلے قدرتی شکل کو بحال کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.