the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد2 فروری (یواین آئی)شہر حیدرآباد میں پہلی مرتبہ حیدرآباد میٹرونے دل کی پیوند کاری کے لئے اپنی خدمات پیش کی اور دل کو میٹرو ٹرین میں کامیابی کے ساتھ منتقل کیاگیا۔
اب تک ایک اسپتال سے انسانی اعضا کی دوسرے اسپتال بذریعہ سڑک منتقلی کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے گرین چینل فراہم کیاجاتا



تھا۔
اس گرین چینل کے ذریعہ دونوں اسپتالوں کے روٹس کی دیگر تمام ٹریفک کو روک کر انسانی اعضا منتقل کرنے والی ایمبولنس کو راستہ فراہم کیاجاتا تھا اور چند ہی منٹوں میں انسانی اعضا کو ایک اسپتال سے دوسرے اسپتال منتقلی کویقینی بنایاجاتا تھا تاہم شہر میں پہلی مرتبہ میٹرو ریل خدمات نے یہ گرین چینل فراہم کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.