the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جے پور ، 17 اپریل (یواین آئی)راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں پانچ ، جودھ پور میں 18 اور ٹونک میں 6 نئے کورونا پازیٹو مریضوں کے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کُل تعداد 1169 ہوگئی ہے۔
میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی آج صبح جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ، جے پور میں پانچ نئے پازیٹو معاملے سامنے آنے کے بعد مجموعی طور پرپازیٹو مریضوں کی تعداد 491 ہے ، جودھ پور میں سترہ پازیٹو کے ساتھ مجموعی طور پر 133 ، ٹونک میں چھ اور کوٹہ میں چار نئے مریضوں سمیت 77۔ پازیٹو مریضوں کے ساتھ کُل تعداد 90 تک جا پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ ، ناگورمیں دو ،اجمیر ، جھنجھنو ، اور جھالاور میں ایک ایک نیا کورونا پازیٹو مریض سامنے آیا ہے۔
محکمہ



کے مطابق ، اب تک اجمیر میں سات ، الور میں سات ، بانسواڑہ میں 59 ، بھرت پور میں 20 ، بھیلواڑہ میں 28 ، بیکانیر میں 35 ، چورو میں 14 ، ڈوسہ میں 12 ،دھولپور میں ایک ، ڈونگر پور میں پانچ ، جے پور میں 491 ، جیسلمیر میں 30 ، جھنجھنو میں 36 ، جودھ پور میں 133 ، کرولی میں تین ، پالی میں دو ، سیکر میں دو ، ٹونک میں 77 ، ادے پور میں چار ، پرتاپ گڑھ میں دو، ناگور میں ،کوٹہ میں 90 ، جھالاواڑمیں 18 ، باڈمیر میں ایک اورہنومان گڑھ میں دومعاملے پازیٹو پائےگئے ہیں۔
محکمہ کے مطابق ، اب تک 40 ہزار 788 نمونے لئے جا چکے ہیں ، 1169 پازیٹو، 33 ہزار 736 نگیٹو اور 164 پازیٹو سے نگیٹو بنے 82 افراد کو اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے اور 5873 افراد کی جانچ رپورٹ آنی باقی ہے۔
یو
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.