the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 فروری (یواین آئی) سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز بھارت رتن سے نوازنے کے ذکر پر راجیہ سبھا میں ہفتہ کو زبردست ہنگامہ ہوا۔
راجیہ سبھا کے چیئر مین جگدیپ دھنگھڑ نے صبح ضروری دستاویزات ایوان کے میز پر رکھوانے کے بعد راشٹریہ لوک دل کے جینت چودھری کا نام پکارا۔ مسٹر چودھری نے چرن



سنگھ کو بھارت رتن دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ چودھری صاحب کو بھارت رتن سے نوازے جانے کی وجہ سے ہر گاؤں میں دیوالی منائی جارہی ہے اور ملک بھر کے کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس پر کانگریس ارکان نے ان پر تبصرہ کر نا شروع کر دیا۔ کانگریس کے جئے رام رمیش نے مسٹر جینت چودھری پر ایک تبصرہ کیا۔ جس کی وجہ سے ایوان میں ہنگامہ ہونے
لگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.