the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/ پٹنہ، 20 جون (وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ اپنی محنت سے شہروں کو چمکانے والے مزدور اب گاؤں کی ترقی میں تعاون دیں گے۔
مسٹر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 50 ہزار کروڑ روپے کی لاگت والی غریب کلیان روزگارمہم کا بہار کے کھگڑیا ضلع سے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب نافذ کئے گئے لاک ڈاؤن سے گاؤں میں واپس لوٹے مزدوروں کے لئے یہ اسکیم وقف ہے۔ جو مزدور اپنی منت سے شہروں کو خوبصورت بناتے تھے وہ اب اپنے گاؤں کی ترقی کریں گے۔ اس سے مزدوروں کو ان کے ہنر کے مطابق ان کے گاؤں کے نزدیک روزگار ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ اترپردیش کے ایک



اسکول میں کوارنٹین کئے گئے مزدوروں سے انہیں اس مہم کی ترغیب ملی اور کافی کم وقت میں اس کی شروعات کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ وہ غریبوں کی خداری کو سمجھتے ہیں اور کورونا انفیکشن کے دوران انہیں قرض نہیں لیان پڑے اس لئے اس اسکیم کی شروعات کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت چھ ریاستوں کے 116 اضلاع کی شناخت کی گئی ہے جہاں 25 کام کے علاقوں پر 50 ہزار کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے جس سے گاؤں کے لوگوں کی زندگی بہتر ہوگی۔ اس اسکیم کے تحت پنچایت بھون، آنگن باڑی مراکز، کمیونی سینٹر، کنویں، پکے گھر، مویشیوں کے لئے شیڈ، سڑکوں، پانی کے پانی کی سہولت وغیر دستیاب کرائی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.