the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 اپریل ( یواین آئی ) مہاراشٹر، دہلی، تمل ناڈو اور راجستھان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے انفیکشن کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا اور ان چار ریاستوں میں کورونا متاثرین کی تعداد 7243 ہو گئی ہے جو ملک میں اب تک متاثر ہوئے افرا د کی مجموعی تعداد کے 50 سے فیصد زائد ہے ۔ اس دوران کیرالہ میں بھی سات نئے کیسز سامنے آئے ہیں جہاں گزشتہ دو دن سے محض ایک ایک کیس سامنے آ رہا تھا ۔ مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 13387 ہو گئی ہے اور اس وبا کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 437 تک پہنچ گئی ہے ۔ اب تک 1749 افراد کو صحت یاب ہونے کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا ہے ۔ وزارت کے مطابق ملک کی 32 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے ۔
ریاستیں .............. متاثر ین .... صحت یا ب ......... اموات
آندھرا پردیش ........ 534 ......... 20 ........... 14
انڈ و مان نکوبار ...... 11 .......... 10 ............ 0
اروناچل پردیش ........ 1 ........... 0 ............... 0
آسام ................. 35 ............ 5 ............. 1
بہار .................. 80 ........... 37 ............ 1
چندی گڑھ ............. 21 ............ 9 ............. 0
چھتیس گڑھ ............. 33 ........... 23 ............



0
دہلی ............. 1640 ........... 51 .......... 38
گوا ..................... 7 ............. 6 ............. 0
گجرات .............. 930 ........... 73 ........... 36
ہریانہ ............ 205 ......... 43 ............... 3
ہماچل پردیش ........ 35 .......... 16 .............. 1
جموں وکشمیر ........ 314 ......... 38 ............... 4
جھارکھنڈ .............. 28 ........... 0 ............... 2
کرناٹک .............. 315 ......... 82 .............. 13
کیرالہ ............. 395 ........ 245 ............... 3
لداخ ................ 18 .......... 14 ............... 0
مدھیہ پردیش ....... 1120 ......... 64 .......... 53
مہاراشٹر ........... 3205 ....... 300 ......... 194
منی پور ................ 2 ........... 1 ............ 0
میگھالیہ ................. 7 ............ 0 ............ 1
میزورم .. .............. 1 ............. 0 ............ 0
ناگالینڈ . ................ 0 ............. 0 ............ 0
اڈیشہ ............... 60 .......... 19 ............ 1
پڈوچیری .................. 7 ............. 1 ............. 0
پنجاب ................ 186 ........... 27 ........... 13
راجستھان .......... 1131 ......... 164 ............ 3
تمل ناڈو .......... 1267 ........ 180 ........... 15
تلنگانہ .............. 700 ........ 186 ........... 18
تریپورہ ................ 2 ............ 1 ............. 0
اتراکھنڈ . ............ 37 ............ 9 ............ 0
اتر پردیش ............ 805 ......... 74 ........... 13
مغربی بنگال ....... 255 ......... 51 ............ 10
مجموعی تعداد.......... 13387 ..... 1749 ........ 437

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.