the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 29/نومبر (یواین آئی)شادی کے لئے نوبیاہتاجوڑے کو دیاجانے والا تحفہ ایک یادگار ہوتا ہے تاہم تلنگانہ میں ہوئی ایک شادی کے دوران نوبیاہتاجوڑے کو انوکھا تحفہ دیاگیا۔
حالیہ عرصہ کے



دوران پٹرول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے پیش نظر سماج کو ایک اہم پیام دینے کے لئے دلہے کے دوستوں نے مل کر نوبیاہتا جوڑے کو سائیکل کا تحفہ دیا۔
یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میڑچل کے انکُشاپلی گاوں میں پیش آیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.