the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 30 ڈسمبر (ذرائع ) نئے سال کے موقع پر لوگوں کے لیے پارٹی کا انتظام ہوگیا ہے- ریاستی حکومت نے اس دوران بار، پب اور شراب کی دوکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی ہے- 31 ڈسمبر 2020 کو نئے سال کے موقع پر لائسنس دہنگان اور پب دیر رات 1 بجے تک کھلے رہیں گے- جبکہ پورے ریاست میں شراب کی دوکانیں رات بارہ بجے تک کھلی رہیں گی- تلنگانہ اسٹیٹ ایکسائز ڈائریکٹر سرفراز احمد نے اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمار کو خط لکھا تھا۔  جسے مانتے ہوئے حکومت نے ایکسائز کمشنرز کو



ہدایت بھیج دئے ہیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.