حیدرآباد4دسمبر(یواین آئی) آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے کانگریس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حیدرآباد کی ایک کمپنی سے 170 کروڑ روپئے کے فنڈس مبینہ طور پر حاصل کرنے پر
وضاحت کی خواہش کی ہے۔
یہ نوٹس 300کروڑ روپئے کے حوالہ ریاکٹ کیس میں ٹیکس کی چوری کی جانچ کے حصہ کے طور پر جاری کی گئی ہے۔ اس معاملہ کی جانچ کیلئے یہ نوٹس جاری کی گئی ہے۔