the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تايپے، یکم مئی (رائٹر) تائیوان نے آج چین کی جانب سے ڈومنكن جمہوریہ کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی سخت مذمت کی۔ خیال رہے کیریبین ملک ڈومنك جمہوریہ تائیوان کا سفارتی اتحادی ہے۔
تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو نے صحافیوں سے کہا چین کی جانب سےڈومنكن جمہوریہ کے



ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پیچھے چین کا ہاتھ ہے۔ ڈومنك جمہوریہ کےموقف میں تبدیلی کے پیچھے چین کی طرف سے فراہم کئے گئے اقتصادی لالچ ہیں۔
اس کے ساتھ ہی ڈومنك جمہوریہ نے بھی تائیوان سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.