the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 جنوری (یو این آئی ) پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ میں سازگار ماحول بنانے کرنے کے لئے حکومت نے گزشتہ اجلاس میں معطل کئے گئے اراکین پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کی تجویز پیش کی ہے اور دونوں ایوانوں کی کارروائی خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون کی توقع



ظاہر کی ہے بدھ سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مختصر بجٹ اجلاس سے قبل منگل کو یہاں منعقدہ کل جماعتی میٹنگ کے بعد پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے صحافیوں کو بتایا کہ انہوں نے لوک سبھا کے اسپیکر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین سے اراکین پارلیمنٹ کی معطلی واپس لینے کے بارے میں بات کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.