the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 مارچ (یو این آئی) سپریم کورٹ نے دسمبر 2023 کی (ترمیم شدہ) قانونی دفعات (جس میں چیف جسٹس کی جگہ کسی مرکزی وزیر کو تعینات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے) کے تحت متعدد الیکشن کمشنروں کی تقرری پر فوری روک لگانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے



جمعہ کو اختلاف رائے پر عدالت نے کہا کہ وہ اس معاملے کی سماعت 21 مارچ کو کرےگی دو الیکشن کمشنروں کی تقرری پر روک لگانے کی درخواست پر جسٹس سنجیو کھنہ، دیپانکر دتا اور آگسٹین جارج مسیح پر مشتمل بنچ نے کہا کہ یہ معاملہ پہلے ہی دو بار سپریم کورٹ کے سامنے آچکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.