the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
نئی دہلی، 7 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ پنجاب سے متعلق تمام ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کی ہدایت دی چیف جسٹس این وی رمنا اور جسٹس سوریہ کانت اور ہیما کوہلی کی بنچ نے ریکارڈ محفوظ رکھنے کی ہدایت کے ساتھ مسٹر مودی کے گزشتہ دنوں دورہ کے دوران سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کے



سلسلے میں مرکز اور پنجاب کی طرف سے تشکیل دی گئیں دو الگ الگ کمیٹیوں کو عرضی کی اگلی سماعت پیر تک کے لئے جانچ نہ کرنے کی ہدایت دی۔

سپریم کورٹ نے چنڈی گڑھ کے ڈائرکٹر جنرل اور این آئی اے اور ایس پی جی سمیت مختلف مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کے دیگر اعلیٰ حکام سے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے دورے سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے میں ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو ضروری تعاون دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.