the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 6 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے خلاف مدراس ہائیکورٹ کے تبصرے کو ’سخت‘ قرار دیا ہے لیکن اسے ہٹانے سے یہ کہہ کر انکار کردیا کیونکہ یہ عدالتی حکم کا حصہ نہیں ہے عدالت نے ساتھ ہی عدالت کے تبصرے کی رپورٹنگ کرنے سے میڈیا کو روکنے سے انکار کردیا جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مدراس ہائی کورٹ کے اس تبصرے کے خلاف الیکشن کمیشن کی عرضی کا نپٹارہ کرتے ہوئے کہاکہ ہائی کورٹ کا تبصرہ



سخت ضرورہے لیکن اسے ہٹانے کا سوال ہی نہیں اٹھتا کیونکہ یہ تبصرہ حکم کا حصہ نہیں ہے۔
عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کے خلاف مدراس ہائی کورٹ کے تبصروں پر کہا کہ بغیر سوچے سمجھے کیے گئے تبصرے کی غلط تشریح کئے جانے کا خدشہ ہوتا ہے۔
عدالت نے میڈیا کو عدالتی تبصرے کی رپورٹنگ کرنے سے رو کنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ کرنے کا حق ہے۔ میڈیا کو سماعت کے دوران کئے گئے تبصرے کی رپورٹنگ سے روکا نہیں جاسکتا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.