the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 18 اگست (یو این آئی) دہلی کی ایک عدالت نے بدھ کے روز کانگریس لیڈر ششی تھرور کو ان کی اہلیہ سنندا ​​پشکر کی موت کے معاملے میں تمام الزامات سے بری کردیا خصوصی جج گیتانجلی گوئل نے مسٹر تھرور کو ان الزامات سے بری کرتے ہوئے بانڈ بھرنے کی بھی ہدایت دی دوسری جانب عدالت کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کیرالہ کے ترواننت پورم سے رکن پارلیمنٹ تھرور نے کہا کہ پچھلے ساڑھے سات سال ان کے لیے کافی مشکل رہے۔
واضح رہے کہ



محترمہ پشکر 17 جنوری 2014 کی رات قومی دارالحکومت دہلی کے دی لیلا ہوٹل میں مردہ پائی گئی تھیں۔ اس سلسلے میں دہلی پولیس نے مسٹر تھرور کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات 498 اے اور 306 (خودکشی پر اکسانے) کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
دہلی پولیس نے سال 2019 میں مسٹر تھرور پر محترمہ پشکر کو خودکشی پر اکسانے کے لیے قتل کے الزام میں مقدمہ چلانے کی اجازت مانگی تھی۔
خصوصی جج گوئل نے آج ورچوئل طریقے سے سماعت کے دوران مسٹر تھرور کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.