the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
عدین، 5نومبر (رائٹر) جنوبی یمن کے ساحلی شہر عدین میں آج ایک خودکش کار بم دھماکہ میں 15لوگوں کی موت اور 20دیگر زخمی ہوگئے۔

ایک سیکورٹی اہلکار نے



بتایا کہ عدین کے خیر مکسر میں واقع فوج کے ہیڈکوارٹر کے باہر ایک خودکش کار بم دھماکہ میں حملہ آور نے خودکو اڑا لیا۔
اس حملہ میں پندرہ لوگ ہلاک اور 20دیگر زخمی ہوگئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.