the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) اس ماہ کی 19تاریخ کو گریٹرحیدرآبادمیں ہونے والے گنیش وسرجن کے سلسلہ میں جی ایچ ایم سی زون کے تحت 565 خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔
آر ٹی سی جی ایچ ایم سی زون کے



ایگزیکٹو ڈائریکٹر وی وینکٹیشور نے اعلان کیا کہ جی ایچ ایم سی کے تحت تقریبا 31 31 ڈپو سے خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔
گنیش کے وسرجن کے پیش نظر اس ماہ کی 19 تاریخ کو نصف شب کے بعد بھی خصوصی بسیں چلائی جائیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.