the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13جولائی(یواین آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد، نرمل، نظام آباد،جگتیال،راجناسرسلہ، ورنگل رورل، ورنگل اربن،جنگاوں،سدی پیٹ،یادادری بھونگیر میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شدید سے شدید ترین بارش کاامکان ہے۔
اپنے بلیٹن میں اس نے کہا کہ عادل آباد، نرمل، نظام



آباد،جگتیال،راجناسرسلہ، سوریہ پیٹ،ورنگل رورل، ورنگل اربن، جنگاوں، یاداداری بھونگیر، وقارآباد، سنگاریڈی،میدک اور کاماریڈی اضلاع میں بھی اسی طرح کی صورتحال کاامکان ہے۔
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تمام اضلاع کے بعض مقامات پر 30تا40کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلنے کا بھی امکان ظاہر کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.