the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 جنوری (یواین آئی) کانگریس صدر سونیا گاندھی نے راجستھان کے کوٹہ میں نومولود بچے کی موت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے  راجستھان کانگریس صدر اویناش پانڈے نے جمعرات کو مسز گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور کوٹہ کے جالون اسپتال میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ایک سو سے زائد بچوں کی موت کے بارے میں تفصیلات بتائیں۔
انہوں نے بتایا کہ



پہلے سے مقرر پروگرام کے مطابق مسز گاندھی سے ملنے وہ یہاں آئے تھے۔انہوں نے کانگریس صدر کو بچوں کی پراسرار طریقے سے ہونے والی ا موات کے بارے میں تفصیلات بتائیں، جس پر مسز گاندھی نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بھی اس بارے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے۔
اس اسپتال میں دسمبر میں سو بچوں کی موت ہوئی تھی اور گزشتہ دو دن میں نو بچوں کی موت ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.