the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیروبی/8مئی(ایجنسی) صومالیہ میں شدت پسندتنظیم الشباب نے کینیا کے نو فوجیوں کو قتل کر دیا۔ کینیا کے صدر اوهر وكنياتا نے آج ایک بیان جاری کرکے اس واقعہ کی اطلاع دی۔
مسٹر كنياتا نے اپنے بیان میں کہا"مجھےیہ جان کر بہت دکھ ہوا کہ صومالیہ میں ایک خوفناک دہشت گردانہ حملہ میں ہم نے اپنے نو نوجوان محب وطنوں کو کھو دیا"۔ صدر کے دفتر نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کیا ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق



صومالیہ کے ڈوبلے میں ایک آئی ای ڈی میں دھماکہ کرکے کینیا کے نو فوجیوں کو قتل کر دیا گیا۔

الشباب، کینیا کی حکومت پر صومالیہ سے فوج ہٹانے کا دباؤ بنانے کے لئے اکثر اس قسم کے حملے کرتا رہتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ کینیا الشباب سے لڑنے میں صومالیہ کی مدد کرنے والی افریقی یونین کی فوج کا رکن ہے۔ قابل غور ہے کہ الشباب صومالیہ کی مرکزی حکومت کو ہٹا کر اسلامی قانون پر مبنی سخت حکمرانی قائم کرنا چاہتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.