حیدرآباد، 2دسمبر(یواین آئی)وارانسی کارپوریشن کے سینئر عہدیداروں کی ایک ٹیم نے آج حیدرآباد کا دورہ کیا تاکہ شہریوں کو بہتر خدمات کے لئے موبائیل ایپس
کے استعمال کا تجزیہ کیا جاسکے۔
میئر بی رام موہن نے انھیں بتایا کہ کس طرح جی ایچ ایم سی بہتر شہریوں کی خدمات کے لئے عصری موبائیل ایپس استعمال کررہی ہے۔