the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ریاض، 9 نومبر (اسپوتنک) سعودی عرب کے شاہ سلمان اور کراؤن پرنس محمد بن سلمان نے اتوار کو امریکہ کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنے پر ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن کو مبارکباد دی سعودی ریاستی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق



انہوں نے امریکہ لے عوام کے لئے ترقی اور خوشحالی کی تمنا کی اور امریکہ۔
سعودی عرب تاریخی تعلقات پر زور دیا۔

دونوں لیڈروں نے مسٹر بائیڈن کی معاون اور امریکہ کی تاریخ میں نائب صدر بننے والی محترمہ کملا ہیرس کو بھی مبارکباد دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.