the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سری نگر،4 جولائی (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ ملک کی حکمران جماعت اپنے ایجنڈے کو دوام بخشنے کے لئے مجرمانہ عناصر کو استعمال کر رہی ہے انہوں نے کہا کہ اودے پورکے قاتل اور راجوری میں گرفتار لشکر کے جنگجو دونوں کو بی جے پی کے ساتھ تعلقات تھے موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
ان کا ٹویٹ میں کہنا تھا: ’پہلے ادے پور کے قاتل اور



اب راجوری میں گرفتار لشکر طیبہ سے وابستہ ملی ٹنٹ دونوں کو بی جے پی کے ساتھ سرگرم روابط ہیں حکمران جماعت اپنے فرقہ وارانہ تقسیم اور نفرت کے ایجنڈے کو دوام بخشنے کے لئے مجرمانہ عناصر خواہ وہ گاؤ رکشک ہوں یا دہشت گرد، کو استعمال کر رہی ہے ‘۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’حکمران جماعت اپنے فرقہ وارانہ تقسیم اور نفرت کے ایجنڈے کو دوام بخشنے کے لئے مجرمانہ عناصر خواہ وہ گاؤ رکشک ہوں یا دہشت گرد، کو استعمال کر رہی ہے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.