the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر،یکم فروری(یو این آئی)جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعرات کے روز کہاکہ مرکزی سرکار اگر واقعی میں ’ون نیشن ، ون الیکشن‘ کی حامی ہیں تو جموں وکشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ہی



اسمبلی چناو بھی کرائے جائیں  انہوں نے مزید کہا کہ ون نشین ، ون الیکشن کی شروعات جموں وکشمیر سے ہی ہونی چاہئے ان باتوں کا اظہار موصوف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.