کلکتہ، 21جنوری (یو این آئی)شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس 27جنوری اسمبلی میں ریزو لیوشن پیش کرے گی
۔
ریاستی وزیر برائے پارلیمانی امور پارتھو چٹرجی نے کہا کہ ہم نے 20جنوری کواسپیکر کے پاس ریزولیوشن پیش کیا ہے ۔
اسمبلی میں 27جنوری کو پیش کیا جائے گا۔