the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 06 فروری'  وزیر پارلیمنٹ آننت کمار کی تیلگو دیشم پارٹی کے ارکان کے مطالبات پر غور کرنے کی یقین دہانی اور اسپیکر سمترا مہاجن کی خاموشی کے ساتھ پارلیمنٹ کی کارروائی چلنے دینے کی بار بار اپیل کے باوجود پارٹی کے ایم پی ارکان نے عام بجٹ میں آندھراپردیش کے ساتھ تعصب کا الزام لگاتے ہوئے آج ایوان میں ہنگامہ



جاری رکھا۔

تیلگو دیشم پارٹی کے ارکان وقفہ سوالات کے دوران ہی اسپیکر کی میز کے سامنےآکر آندھراپردیش کو خصوصی درجہ دینے اور دوسرے مطالبات کو لے کر نعرے بازی کرنی شروع کردی۔
وقفہ سوالات ختم ہونے کے بعد محترمہ مہاجن نے ارکان سے اپنی جگہ واپس جانے کی گزارش کی لیکن ارکان نے ان کی ایک نہ سنی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.