the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 25 جون (یو این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے ایکٹیوکیسز کی شرح دو فیصد کے قریب آگئی ہے دوسری جانب اس جان لیوا اور ہلاکت خیز وبا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ رہی ہے دریں اثنا جمعرات کو ملک میں 60 لاکھ 73 ہزار 912 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس طرح ملک میں اب تک 30 کروڑ 79 لاکھ 48 ہزار 744 افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح



جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 51667 نئے کیسز کی رپورٹ کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ ایک لاکھ 34 ہزار 445 ہوگئی ہے۔ اس دوران 64 ہزار527 مریضوں کی شفایابی سے اس وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی مجموعی تعداد دو کروڑ 91 لاکھ 28 ہزار 267 ہوگئی ہے۔ ایکٹیو کیسز14،189 سے گھٹ کر6 لاکھ 12 ہزار 868 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران 1329 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے اموات کی تعداد بڑھ کر تین لاکھ 93 ہزار 310 ہوچکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.