the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ آج نیشنل کیڈٹ کور این سی سی ایلومنی ایسوسی ایشن کے دوسرے تاحیات رکن بنے ہیں۔
مسٹر سنگھ کو منگل کو یہاں این سی سی ایلومنی ایسوسی ایشن کی تاحیات رکنیت دی گئی۔
وزیر اعظم نریندر مودی اس



ایسوسی ایشن کے پہلے رکن ہیں۔
واضح رہے کہ مسٹر مودی نے گزشتہ ہفتے جھانسی میں قومی سلامتی کے لئے وقف ایونٹ کے موقع کےدوران اس ایسوسی ایشن کی شروعات کی تھی۔ اس وقت انہیں اس ایسو سی ایشن کی پہلی رکنیت دی گئی۔
مسٹر مودی اور مسٹر سنگھ دونوں اسکولی زندگی میں ہی این سی سی سے وابستہ تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.