the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 5 جنوری (ذرائع) مرکزی وزارت داخلہ (ایم ایچ اے) نے جمعہ 5 جنوری کو تلنگانہ کے راجندر نگر پولیس اسٹیشن کو کارکردگی کے لحاظ سے ملک کے بہترین پولیس اسٹیشن کے اعزاز سے نوازا- اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) بی ناگیندر بابو نے جے پور میں منعقدہ تمام ریاستوں کے ڈی جی پیز کی میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ٹرافی لی- تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے اس کامیابی پر راجندر نگر ایس ایچ او کو مبارکباد دی۔

Hearty congratulations to Sri B.Nagendra Babu garu, SHO Rajendranagar for winning the First position as the best performing PS in the country for 2023 announced by MHA today and receiving the trophy in DGPs conference from Honble Home Minister.
Image
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.