the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
احمد آباد ,30ستمبر (یو این آئی)  وزیر اعظم نے اپنے گجرات دورہ کے دوسرے دن احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کو ہری جھنڈی دکھائی وزیر اعظم گاندھی نگر اسٹیشن سے نئی وندے بھارت ایکسپریس 2.0 میں بیٹھ کر کالوپور اسٹیشن



پہنچے اس موقع پر انہوں نے میٹرو ریل کی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا وزیر اعظم مودی کے ساتھ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل، گجرات کے گورنر آچاریہ دیو برت اور مکان اور شہری امور کے مرکزی وزیر مملکت ہردیپ سنگھ پوری بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.