the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رانچی، یکم مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دھنباد میں جھارکھنڈ کو 35 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا تحفہ دیا دھنباد ضلع کے سندری ہرل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے



ہوئے وزیر اعظم نے کہا، 'میں نے عہد لیا تھا کہ سندری کے اس کھاد کارخانہ کو ضرور شروع کرائیں گے، یہ مودی کی گارنٹی تھی، آج یہ گارنٹی پوری ہو ئی ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ سال 2018 میں سنگ بنیاد رکھنے آئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.