the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کی وزیراعلی عہدے کا حلف لینے پر محترمہ ممتا بنرجی کو مبارکباد دی ہے وزیرعظم نے بدھ کو اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’مغربی بنگال



کی وزیراعلی کا حلف لینے پر ممتا بنرجی کو مبارکباد‘‘ ترنمول کانگریس کی سربراہ محترمہ بنرجی نے اسمبلی انتخابات میں پاڑٹی کو ملی شاندار جیت کے بعد مسلسل تیسری بار وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.