the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ كووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز سکھوں کے دسویں گرو گووند سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور



ملک کے باشندوں کو پرکاش پرو کی مبارکباد دی۔

صدر كووند نے کہا کہ گرو گووند سنگھ جی کو ان کے یوم پیدائش پر میری خراج عقیدت۔
ان کی زندگی لوگوں کی خدمت، سچائی، انصاف اور ہمدردی کی اقدار کے لئے وقف رہی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.