the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر جمعرات کو قوم سے خطاب کریں گی۔
صدر مملکت کا خطاب کل شام 7 بجے نشر کیا جائے گا۔ یہ خطاب آل انڈیاریڈیو کے پورے قومی نیٹ ورک اور دور درشن کے تمام چینلز پر



ہندی اور پھر انگریزی ورژن میں نشر کیا جائے گا۔
دور درشن پر ہندی اور انگریزی میں خطاب کو ٹیلی کاسٹ کرنے کے بعد اسے دور درشن کے علاقائی چینلوں کے ذریعہ علاقائی زبانوں میں ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔ آل انڈیا ریڈیو رات 9:30 بجے سے خطاب کا علاقائی زبان میں ورژن نشر کرے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.