the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 4جنوری (یواین آئی)”مودی واپس جاؤ“کا نعرہ دیتے ہوئے سی پی ایم کے پولٹ بیورو کے ممبر محمد سلیم نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے 10جنوری کو کلکتہ آمد کے موقع پر بنگلور اور کرناٹک کے طرز پر ”مودی واپس جاؤ“ کا ٹرینڈ چلایا جائے گا اور ریاست کے عوام سے اپیل ہے کہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

سی پی ایم کے ریاستی ہیڈ کوارٹر مظفر



بھون میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محمد سلیم نے کہا کہ ”نریندرمودی ہندوستان کے پہلے ایسے وزیر اعظم ہیں جن کے خلاف ملک کی دو بڑی ریاست تمل ناڈو اور کرناٹک میں ”مودی واپس جاؤ“ کا ٹرینڈ بہت ہی زیادہ مقبول ہوا اور لاکھوں افراد اس میں شامل ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کو ایسی حالت میں پہنچادیا ہے جس کی امید نہیں کی جاسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.