the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،3اکتوبر(ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں بدھ کے روز ایک تقریب میں اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق اعلی ترین اعزاز"یواین ای پی چمپئنس آف دی ارتھ"2018حاصل کیا۔

وزیراعظم نے پرواسی بھارتیہ کیندر میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں یہ ایوارڈ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیوگٹریس اور اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق پروگرام کے سربراہ ایرک سولہم سے حاصل کیا۔اس موقع پر وزیرخارجہ سشماسوراج ،وزیرماحولیات ہرش وردھن اور وزیرثقافت مہیش شرما سمیت دیگر سرکردہ شخصیات



موجود تھیں ۔

اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے سربراہ نے کہا،"سب سے اہم خام مادہ سونا،تیل ،توانائی یاکوئی دیگر معدنی شے نہیں ہے ۔جوخام مادہ موجود نہیں ہے وہ ہے سیاسی قیادت اور وزیراعظم نریندرمودی ہندستان اور دینا کو یہ فراہم کررہے ہیں ۔ "
وزیراعظم مودی کو بین الاقوامی شمسی اتحاد کی حمایت میں انکے نمایاں کام اور 2022تک ہندستان میں ایک بار استعمال ہونے والی سبھی پلاسٹک کوختم کرنے کے انکے غیر معمولی عزم کے لئے پالیسی قیادت کے زمرے میں منتخب کیاگیاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.