the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 5 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی کے رہنما رام ولاس پاسوان کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
پیر کو ایک ٹویٹ پیغام میں مسٹر مودی نے کہا ، "آج میرے دوست آنجہانی رام ولاس پاسوان جی کی یوم پیدائش ہے۔



مجھے ان کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ وہ ملک کے سب سے تجربہ کار پارلیمنٹیرین اور ایڈمنسٹریٹر تھے۔ عوامی خدمت اور پسماندہ طبقات کو بااختیار بنانے کے کام میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر پاسوان نے مودی حکومت کے دونوں دور حکومت میں وزیر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.