the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال کیمپ آفس 9 جنوری (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج بھوپال کے قانون ساز اسمبلی کمپلیکس میں مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے لیے منعقدہ اورینٹیشن پروگرام کا افتتاح کیا بعد میں مسٹر برلا



نے مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کمپلیکس میں میڈیا سے بات کی مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، مدھیہ پردیش قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نریندر سنگھ تومر، مدھیہ پردیش کے وزراء اور کئی دیگر معززین اس تقریب میں موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.