the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 6 نومبر(یواین آئی) دارالحکومت کے لوگوں کو جمعہ کو بھی آب و ہوا میں آلودگی سے کوئی راحت نہیں ملی  دہلی میں آج صبح فضائی معیار انڈٰیکس (اے کیو آئی) کی سطح تقریباً سبھی علاقوں میں 400 عبور کرگئی جو ’شدید خراب‘ زمرے کی سمجھی جاتی ہے دہلی



آلودگی کنٹرول بورڈ (ڈی پی سی سی) کے مطابق آنند وہار میں فضائی معیار انڈیکس (اے کیو آئی) کی سطح 442، آر کے پورم میں 407، دوارکا میں 421 اور بوانا میں 430 رہی۔
رہی۔

دہلی کی حکومت نے آلودگی کو مدنظر رکھتے ہوئے دیوالی پر پٹاخے جلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.