the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی ،3 فروری ( یواین آئی) دنیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 5.76 کروڑ کو عبور کر چکی ہے،جبکہ متاثرین کی تعداد 10.38 کروڑ سے زائد اور اب تک 22.52 لاکھ افراد سے زیادہ اس وائرس کی وجہ سے اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اینڈ انجینئرنگ سنٹر(سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے



مطابق دنیا کے 192 ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 10 کروڑ 38 لاکھ 54 ہزار 072 اور 22 لاکھ 52 ہزار 812 مریض لقمہ اجل بن چکے ہیں اوراب تک پانچ کروڑ 76 لاکھ 56 ہزار 116 افراد نے اس موذی وائرس کو شکست دینے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
دنیا میں کوروناوائرس سے سب زیادہ متاثرہ ملک امریکہ ہے جہاں اب تک 2.64 کروڑ سے زائد افراد جان لیوا اور مہلک ترین وبا سے متاثراور اب تک 446744 مریضوں کی موت ہوچکی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.