the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وجے واڑہ، 4 جون (یو این آئی) تیلگو زبان کے معروف افسانہ نگار اور شاعر کالی پٹنم راما راؤ کا جمعہ کے روز سریکاکلم، آندھرا پردیش میں انتقال ہوگیا۔
ان



کی عمر 97 سال تھی۔

'کارا ماسٹرو' کے نام سے مشہور مسٹر راما راو کی کہانیاں سماج کے متوسط اور نچلے طبقے کے لوگوں کی زندگی کے مسائل کی عکاسی کرتی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.