the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن 25 مارچ (اسپوتنک) شمالی کوریا نے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے ، جس کی حدود کا ابھی تک پتہ نہیں لگ سکا ہے۔

اس کی اطلاع سی این این نیوز چینل نے امریکہ کے ایک



اعلیٰ عہدے دار کے حوالے سے جمعرات کے روز اپنی رپورٹ میں دی ہے۔

چینل نے بتایا کہ امریکی فوج اور محکمہ انٹلیجنس مبینہ طور پر شمالی کوریا کے ذریعہ کئے گئے تجربہ کا تجزیہ کررہے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.