the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،3 فروری (اسپوتنک) امریکی وزیر دفاع جان کربی نے کہا ہے کہ عراق یا افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

مسٹر کربی نے کہا’’میرے مطابق عراق میں



اس وقت امریکی فوجیوں کی تعداد تقریبا2500 ہے اور ابھی تک اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا’’اس سلسلے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.