the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 جولائی (یواین آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر مسٹر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ اختراع اور تحقیق کے ذریعہ کوالٹی سے کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ کئے بغیر سڑک کی تعمیر میں فولاد اور سیمنٹ کے استعمال میں کمی لائی جانی چاہئے۔ہندوستان میں سڑک کی ترقی پر 16 ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سڑک آلات کی مشینری کیلئے سی این جی ،ایل این جی اور ایتھا نول کا استعمال کیا جانا



چاہئے۔وزیر موصوف نے درآمد متبادل ،کفائیتی آلودگی سے پاک اور دیسی طریقہ کار کے علاوہ متبادل ایندھن کی ترقی پر زور دیا۔
مسٹر گڈ کری نے کہا کہ ہندوستان میں تقریباً 63 لاکھ کلو میٹر سڑک نیٹورک کے ساتھ دنیا کا دوسرا سب سے بڑا سڑک نیٹورک ہے۔ انہوں نے کہا کہ سڑک کا بنیادی ڈھانچہ معاشی ترقی میں ایک کلیدی رول ادا کرتا ہے کیونکہ 70 فیصد سامان اور تقریباً90 فیصد مسافر ٹریفک آمد ورفت کیلئے سڑکوں کا استعمال کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.