the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 06 جولائی (یو این آئی) مائکرو، اسمال اینڈ میڈیم انڈسٹریز کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے خود کو ’کھادی پراکرتِک پینٹ‘ کا ’برانڈ ایمبیسڈر‘ قرار دیتے ہوئے منگل کے روز کہا کہ گوبر سے تیار اس پینٹ کے پروڈکشن اور استعمال کو فروغ دیا



جائے گا۔

مسٹر گڈکری نے ملک میں پہلے ’کھادی پراکرتِک پینٹ‘ کے پروڈکشن پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اس کی دیہات اور زراعت پر مبنی معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ہوگا۔
اس پلانٹ میں گائے کے گوبر سے پینٹ بنایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.