the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک/8مئی(ایجنسی) امریکہ میں نیویارک کے اٹارنی جنرل Eric Schneiderman ارک سچنیئی درمن نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیاہے ۔چار خواتین نے ان پر جنسی استحصال کا الزام لگایاہے ۔

نیویارک کے ایک رسالہ میں اٹارنی جنرل کے ذریعہ چارخواتین کے جنسی استحصال کی خبرشائع ہوئی تھی



جس کے کچھ گھنٹے بعد ہی گورنر اینڈریوکیومو نے ان سے استعفی طلب کرلیا۔


مسٹر سچنیئی درمن نے اپنے بیان میں کہا،"گزشتہ کئی گھنٹوں کے دوران مجھ پر سنگین الزامات لگائے گئے ۔میں ان الزامات کو مستردکرتاہوں ۔ان الزامات کا میرے پیشہ وارانہ رویہ اور کاما کاج سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ان الزامات کی وجہ سے میں دفترمیں ٹھیک طرح سے کام کاج نہیں کرسکتا۔اس لئے میں اپنے عہدے سے مستعفی ہورہاہوں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.