the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 8 جولائی (یو این آئی) ریلوے کے نئے وزیر اشوینی وشنو نے آج یہاں ریلوے کی وزارت کا چارج سنبھال لیا مسٹر وشنو صبح 9.30 بجے کے قریب ریل بھون پہنچے  جہاں ان کا استقبال سنیت



شرما ، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ریلوے بورڈ اور دیگر سینئر افسران نے کیا چارج سنبھالنے کے بعد ، مسٹر وشنو نے ریلوے بورڈ کے عہدیداروں سے ایک میٹنگ کی اور محکمہ کے بارے میں استفسار کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.